تقویٰ کے چار حرف ہیں، ت, ق, و, ی..

Marafat illahi



تقویٰ کے چار حرف ہیں، ت, ق, و, ی..
صاحبِ تقویٰ کے پاس دو "ت" ہونی چاہییں 
ایک "ت"ترک کی اور دوسری توکل کی ۔
صاحبِ تقویٰ کے پاس دو "ق" ہونے چاہییں
ایک "ق" قہر برسائے اپنے نفس پر اور دوسرا "ق" قادر
ہو جائے اپنے نفس پر۔
صاحبِ تقویٰ کے پاس دو "و" ہونی چاہییں 
ایک "و" واحد ہو جائے اور دوسری "و" وحدت میں غرق
ہو جائے۔
صاحبِ تقویٰ کے پاس دو "ی" ہونی چاہییں
ایک "ی" یگانہ بحق ہو جائے اور دوسری "ی"
یاری کر لے حق تعالیٰ سے۔
‏تقویٰ یہ ہے کہ تم خود کو کسی سے بہتر نہ سمجھو

Comments

Popular posts from this blog

مرشد دودھ پلانے والی دایہ کی طرح ہو جاتا ہے اور مرید دودھ پیتے بچے کیطرح،

ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ