انسان کی آنکھ دل کی کھڑکی ہوتی ہے

Marafat illahi 




.        ایک کمرے کی اچھی طرح صفائی کر دیں,
 مکمل طور پر صاف کرنے کے بعد کمرے کو بند کر دیا جائے,  مگر اس کی کوئی ایک کھڑکی یا روشن دان  کھلا رہ جائے  تو کچھ عرصہ بعد کمرے میں دوبارہ مٹی اور گرد جمع ہو جائے گی!
            انسان کی آنکھ دل کی کھڑکی ہوتی ہے,
  آنکھ کے ذریعے کی جانے والی بدنظری ہمارے دل کو گندہ اور ناپاک کر دیتی ہے؛
  ہماری نماز میں سے  حلاوت و سکون ختم ہو جاتا ہے'؛روحانیت کو زنگ لگنا شروع ہو جاتا ہے ؛ 
اور قلب سلیم نہیں مل سکتا؛
 اگر ایمان میں شہد کی مانند مٹھاس چاہتے ہو تو اپنی نظر کی حفاظت رکھنا چاہئے؛؛⁦✍️⁩!!!

Comments

Popular posts from this blog

مرشد دودھ پلانے والی دایہ کی طرح ہو جاتا ہے اور مرید دودھ پیتے بچے کیطرح،

ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ