یہ تحریر ان سالکین کے لیے ھے جو کئی سالوں سے کسی شیخ کی نسبت سے بندھے ہوئے ھیں مگر آج تک کوئی منازل سلوک طے نہ ہوئی

                   Marafat illahi



یہ تحریر ان سالکین کے لیے ھے جو کئی سالوں سے کسی شیخ کی نسبت سے بندھے ہوئے ھیں مگر آج تک کوئی منازل سلوک طے نہ ہوئی ۔ ۔۔۔نہ ہی ان کے شیخ نے انہیں اسباق طریقت سے نوازا ۔۔۔ان سالکین کے دل ابھی تک بند ھیں وہ اللہ کریم کی تجلیات انوارات نہ دیکھ سکتے ھیں نہ محسوس کر سکتے ھیں   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

“ہم آپ کو اپنے جسم میں اللہ کا وہ فطری ذکر اور اسکے ذرائع /روحانی ادراک بحال کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ جس سے روح کو توانائی / محبت ملے گی اور ذکر آپ کو رگ وریشہ میں محسوس ہو گا۔ شیطان کے ڈالے ہوئے اندھیرے/ظلمتیں ختم ہو جائیں گیں اور معرفت الہی کے نور سے پورا جسم، ہڈی، ماس، بال بال مزین ہو جائے گا۔اللہ اور اسکے پیارے حبیبﷺ کی محبت کو لازوال رفعتیں نصیب ہو جائیں گی۔ انشاء اللہ۔ ہماری تگ ودو روحانی ادراک بحال کرکے عین الیقین والا ایمان حاصل کرنے کی ہے۔ جس کو ہم *ذکر و مراقبہ* کہہ کر سکھا رہے ہیں. وہ دراصل گواہی (اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ قَالُوْا بَلٰىۚ) ہے, جو دل اور روح میں ہمہ وقت جاری ہے۔ اسی کو recall کیا جاتا ہے تاکہ ایمان کا اعلی مرتبہ حاصل ہو۔ طریقہ بہت آسان ہے، دیر ہی نہیں لگتی اور دل اللہ اللہ کرنے لگتا ہے۔ ”

Comments

Popular posts from this blog

ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ