اور کہا مُرشد نے " مُرشد کبھی کچھ تعلیم نہیں دیتا کسی کو کچھ پڑھاتا

Marafat illahi 
           
               

اور کہا مُرشد نے "
مُرشد کبھی کچھ تعلیم نہیں دیتا کسی کو کچھ پڑھاتا نہیں ,مطلب اس سینس میں  جس سینس میں ہم ٹیچنگ کو یا پڑھانے کو جانتے ہیں !
وہ آپ کو کچھ دیتا نہیں مرشد کا واحد کام ہوتا ہے.
 کہ آپ سے اس آپ کو الگ کر دیتا ہے جسے آپ نے اپنا آپ سمجھنا شروع کر دیا تھا،
 وہ تمہیں اور تمہارے سچ کو الگ کر دیتا ہے وہ سچ جس سے أپ روح کی گہری سطح پر بخوبی آشنا ہوتے ہیں' حقیقی مرشد تمہارے اس پہلو کو بے نقاب کرتا ہے اور تم پر کھول دیتا ہے، جو بہت گہرا اور پرسکون ہے ،
اگر آپ کسی مرشد کو تلاش کرتے اس تک پہنچ گئے ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں کیونکہ جو اپنے آپ کو پہچان  جاتا ہے خدا کو جان جاتا ہے ،
پھر وہ اپنے آپ کو چھپا لیتا ہے اس کو ڈھونڈنا بہت مشکل ہے ،
لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ جب بھی کہیں کوئی پھول کھلتا ہے تو اس کی خوشبو آ ہی جاتی ہے "
پھول کی مہک بتا دیتی ہے کہ کوئی بے دار شخص اللہ کا  ولی یہاں موجود ہے ؟

Comments

Popular posts from this blog

مرشد دودھ پلانے والی دایہ کی طرح ہو جاتا ہے اور مرید دودھ پیتے بچے کیطرح،

ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ