’’اولیاء اللہ جلال اورجمال کے درمیان رہتے ہیں،دائیں بائیں دھیان نہیں کرتے

Marafat illahi



فرمان سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانیؒ:

’’اولیاء اللہ جلال اورجمال کے درمیان رہتے ہیں،دائیں بائیں دھیان نہیں کرتے،پیچھے کی بجائے ان کی توجہ سامنے ہی رہتی ہے، انسان،جن اور فرشتے غرض سب طرح کی مخلوق ان کی خدمت کیلیے کمربستہ رہتی ہے-حُکم  اور علم ان کے خادم بن جاتے ہیں ،اللہ عزوجل کا فضل ان  کی غذا ہے ،انس ومحبت انہیں سیراب کرتا ہے ،اللہ  عزوجل کے فضل  کے طعام سے کھاتے ہیں اوران کی  اُنسیت کے شربت سے پیتے ہیں-اللہ عزوجل کا کلام سُننا ان کا مشغلہ(مصروفیت) ہے پس مردان خُدا ایک وادی میں ہیں اوردوسری مخلوق دوسری وادی میں-خلقِ خدکو احکام ِالہٰی سُناتے ہیں اورجن باتوں سے اللہ عزوجل نے منع فرمایا ہے ان سے روکتے ہیں،حقیقت میں وہی  حضور نبی کریم  (ﷺ) کے نائب اور  وارث ہیں ان کا کام خلقت کو دروازہ حق پر پہنچانا ہے اوراُن پر اللہ عزوجل کی حجت کو قائم کرناہے‘‘-
(فتح الربانی)

Comments

Popular posts from this blog

ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ

یہ تحریر ان سالکین کے لیے ھے جو کئی سالوں سے کسی شیخ کی نسبت سے بندھے ہوئے ھیں مگر آج تک کوئی منازل سلوک طے نہ ہوئی